بگ شو اور بران اسٹرومین نے ریسلنگ رِنگ تباہ کر دیا

شائع 18 اپريل 2017 02:40pm
-WWE -WWE

گذشتہ روز ہونے والے منڈے نائٹ را کے مین ایونٹ میں شائقین اس وقت دنگ رہ گئے جب ڈبلیو ڈبلیو ای میگا اسٹارز بران اسٹرامین نے بگ شو کو 'ایک خاص داؤ 'سپر پلیکسڈ' لگاتے ہوئے پورا رنگ توڑ ڈالا۔ رنگ کے ڈھانے سے ریفری جان کون بھی زخمی ہو گئے۔

ویڈیو دیکھیں:

https://youtu.be/GAMS8j1s_3Q