وہ5 بھارتی اداکار جنہوں نے خود کشی کی

شائع 20 اپريل 2017 05:28pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

گرو دت

فائل فوٹو فائل فوٹو

اپنی اہلیہ کے ساتھ خراب رشتہ اور اداکارہ وحیدہ رحمان کے ساتھ ناکام رشتے کو انڈسٹری کے نامور اداکار اور ہدایتکار کی خودکشی کامبینہ طورپر سبب سمجھا جاتا ہے۔

دویا بھارتی

فائل فوٹو فائل فوٹو

نوجوان بھارتی اداکارہ دویا بھارتی کی موت کی خبر نے انڈسٹری کو سکتے میں ڈال دیا ۔ سال 1993میں 19سالہ دویا کی موت اس وقت ہوئی جب وہ اپنے کیریئر کے عروج پر تھیں۔ ان کی موت کے متعلق متعدد افواہیں اڑتی رہیں لیکن اصل وجہ ابھی تک سامنے نہیں آسکی ۔

جیاخان

فائل فوٹو فائل فوٹو

نشبد میں امیتابھ بچن کے مقابل کردار ادا کرنے والی جیا خان3جون 2013کو اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائیں گئیں۔

نفیسہ جوزف

فائل فوٹو فائل فوٹو

وی جے اور مس انڈیا یونیورس 1997 کی فاتح نفیسہ جوزف جولائی 2004میں ورسوا میں اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائیں گئیں۔

اُدے کرن

فائل فوٹو فائل فوٹو

فلم فیئر ایوارڈ حاصل کرنے والے تیلگو اداکار نے 5جنوری 2014کو خود کشی کی۔

Yahooبشکریہ