پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:25pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:31pm عمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل مکمل کرلیے
پاکستان شائع 14 مئ 2024 05:27pm ججز کےخلاف مہم: آئی ایس آئی، آئی بی، ایم آئی سمیت تمام خفیہ اداروں کے کردار کو دیکھنا ہے، عدالت اس کیس میں جو جو ملوث ہوں گے ان کے لیے نتائج سنگین ہوسکتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری
پاکستان شائع 14 مئ 2024 03:57pm سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار کا خط عدلیہ میں مداخلت کا ایک اور بڑا کیس سامنے آگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے مداخلت کی نشاندہی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 03:43pm 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 01:30pm عدالت نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع جاری کیا ہے
پاکستان شائع 14 مئ 2024 11:33am شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ وقت وقت کی بات ہے،کل ادھروالےدوسری طرف کھڑے ہوںگے، دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
پاکستان شائع 11 مئ 2024 03:02pm سیاسی جماعت پر صرف پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی بنیاد پر بین لگایا جا سکتا ہے، عدالت انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد سرٹیفکیٹ اور مخصوص نشستوں کا حصول، تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 11 مئ 2024 01:25pm تمام تندوروں کو فوری طور پر ڈی سیل کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم ڈپٹی کمشنر آج نان بائی ایسوسی ایشن سے روٹی کی قیمت پر مشاورت کریں
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:34am پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس: صدر مملکت آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا جب تک آصف علی زرداری صدر مملکت ہیں، ان کے خلاف کیسز کی کارروائی آگے نہیں بڑھ سکتی، فیصلہ
پاکستان شائع 09 مئ 2024 04:39pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 رکنی دو دو بینچز تشکیل دے دیے، سماعت 14 مئی کو ہوگی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 07:52pm سائفر کیس: انٹرنیٹ پر موجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب آج کل ایسی ٹیکنالوجی موجود ہے جس سے میری اور آپ کی آواز بھی بنائی جاسکتی ہے، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 12:34pm بد نیتی پر مبنی مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو ایک اور خط جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 06 مئ 2024 05:24pm سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت 8 مئی تک ملتوی اگر ایک میں بریت ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں سب میں بریت ہے ، اگر ایک میں سزا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں سب میں سزا ہے، عدالت
پاکستان شائع 06 مئ 2024 10:48am پرویز الہٰی کی جیل سے گھر کیلئے راہ ہموار، 15روز میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا عدالتی حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیصرہ الہٰی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 12:35pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے 30 روز میں 809 کیسز نمٹا دیے، چیف جسٹس عامر فاروق سب سے آگے اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپریل میں نمٹائے گئے کیسوں کی تفصیلات جاری کردیں
پاکستان شائع 02 مئ 2024 09:43pm کیا وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے سائفر گائیڈ لائن کتابچہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کو دینے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 06:54pm انتخابی عذرداری کیس: اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے فارم 45 طلب اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 02 مئ 2024 12:59pm پرویز الہیٰ کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ پرویز الہیٰ گھر سے زیادہ اڈیالہ جیل میں محفوظ ہیں، نمائندہ پمز
پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:38am بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ جیل میں جگہ نہیں تھی تو 141 مزید عورتوں کو کیسے جیل بھیجا گیا؟ عدالت کا اسفتسار
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن