پاکستانی اداکاراؤں کی عمرے کے دوران لی گئی خوبصورت تصاویر
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کے بارے عوام وہی سوچتے ہیں جو وہ اسکرین پر نظر آتے ہیں ،لیکن اداکار بھی انسان ہوتے ہیں ان کی اپنی ایک نجی زندگی ہوتی ہے جس میں وہ ہنستے ہیں ،روتے ہیں ،تہوار مناتے ہیں اور عبادت کرتے ہیں بالکل عام انسانوں کی طرح۔
بس ان کی زندگی لوگوں کے سامنے کم آتی ہے لیکن سوشل میڈیا کے آجانے سے اب کچھ بھی لوگوں کی نظروں سے اوجھل نہیں رہا ، تمام لوگوں کی زندگی کھلی کتاب کی طرح ہوگئی ہے جس میں کچھ بھی چھپا ہوا نہیں ہے۔
یہاں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکاراؤں کی عمرے کی ادائیگی کے دوران لی گئی خوبصورت تصاویر پیش کی جارہی ہیں جو سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آئیں۔
تصاویر دیکھئے
سجل علی،صبور علی
#SajalAli and #SaboorAli Perform #Umrah with family Photos ==> WWW.DESIFREETV.COM #Makkah #Hajj #Islam #Pakistan A post shared by DesiFreeTV.com (@desifreetv) on
#SajalAli and #SaboorAli Perform #Umrah with family Photos ==> WWW.DESIFREETV.COM #Makkah #Hajj #Islam #Pakistan A post shared by DesiFreeTV.com (@desifreetv) on
Photos thanks to:desifreetv.com
بنش چوہان
عائزہ خان
Photo thanks to:instagram
Comments are closed on this story.