ویلنٹائن ڈے منانے والوں کیلئے بری خبر
اسلام آباد: محبت کے بخار میں مبتلا جوڑوں کیلئے بری خبر، محبت کے اظہار میں مقدمہ بھی درج ہو سکتا ہے۔
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ویلنٹائن ڈے پر تقریبات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ویلنٹائن ڈے تقریبات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد آئندہ دو روز میں اہم اجلاس طلب کریں گے، جس میں اسلام آباد کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
اجلاس میں کشمیر ڈے ،ویلنٹائن ڈے اور 23 مارچ پریڈ سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔
وفاقی پولیس شہر بھر بلخصوص پریڈ گراؤنڈ کے ارد گرد سرچ آپریشن جاری رکھے گی.
ویلنٹائن ڈے منانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت شروع
پنجاب میں گندم کی خریداری: ن لیگ نے ہنگامی اجلاس 3 بجے طلب کرلیا
مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کو بڑا ریلیف: الیکشن کمیشن، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہی بھارت نے پاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کردیا
سندھ تعلیمی بورڈ ناکام: نواب شاہ میں دسویں جماعت کا امتحانی پرچہ آؤٹ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.