نیب آرڈیننس میں ترامیم کےباوجود افسران کے حوصلے بلند ہیں،چیئرمین نیب
لاہور:چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن کیسز میں کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا ،نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے، نیب آرڈیننس میں ترامیم کےباوجود افسران کے حوصلے بلند ہیں۔
چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیر صدارت لاہورمیں اہم اجلاس ہوا،جس میں انہوں نے نیب ترمیمی آرڈیننس سےمتعلق غیررسمی گفتگو کرتےہوئے کہا کہ کرپشن کیسزمیں کسی کو نہیں چھوڑا جائےگا۔
چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے،نیب کی سزادلوانے کی مجموعی شرح تقریبا70فیصدہے،نیب آرڈیننس میں ترامیم کےباوجودافسران کےحوصلےبلندہیں۔
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہی بھارت نے پاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کردیا
سندھ تعلیمی بورڈ ناکام: نواب شاہ میں دسویں جماعت کا امتحانی پرچہ آؤٹ
مخصوص سیٹوں کا کیس: نشستیں دوسری جماعت کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
حج ویزا پالیسی : سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے حلف اٹھا لیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.