پاکستان کیلئے عطیہ اور خریدا گیا سامان لے کر 2خصوصی جہاز چین سے روانہ
بیجنگ :کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے پاکستان کیلئے عطیہ اور خریدا گیا سامان لے کر 2خصوصی جہاز چین سے روانہ ہوگئے۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ بیجنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے عطیہ اور خریدا گیا سامان لے کر 2خصوصی جہاز چین سے ہوئے۔
ترجمان کے مطابق ایک جہاز شنگھائی اور دوسراچنگڈو سے کورونا سے نمٹنے کا سامان لے کر آج صبح پاکستان روانہ ہوا،دونوں طیاروں میں کورونا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی سوٹ کٹس،ماسک اوردیگر سامان شامل ہے۔
پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ یہ دونوں ممالک کی فولاد جیسی دوستی کو مزید مضبوط بنائے گی۔
یاد رہے کہ اب تک چین میں پاکستانی سفارتخانہ 25پروازوں سے طبی سامان پاکستان بھجوا چکا ہے ۔
مزید خبریں
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
گندم اسکینڈل پر نوازشریف سخت برہم، وزیراعظم 6 مئی کو لاہور طلب
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات پر سعودی قیادت کے شکر گزار ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.