پاکستان: کورونا سے مزید 34 جاں بحق، کیسز 51 ہزار سے متجاوز
لاک ڈاؤن میں نرمی ہوتے ہی ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، آج یعنی چوبیس گھنٹوں کے دوران 34 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ جوپاکستان میں موذی وبا سے اموات کی سب سےبڑی تعداد ہے۔
ملک میں وائرس سےجاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1101 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 1743 نئے کیس سامنے آئے۔ جس کے بعد مجموعی طورپر متاثرین کی تعداد51407 ہوگئی۔
سندھ میں بیس 20883، پنجاب میں 18730 وائرس کا شکارہیں، خیبرپختونخوا میں 7391، بلوچستان میں 3198، اسلام آباد میں 1457، گلگت بلتستان میں 607اور آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد 171 ہوگئی ہے۔ کورونا سےاب تک 16653 افراد صحتیاب ہوگئے۔
مزید خبریں
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
پک اپ گاڑی میں گیس ڈلواتے ہوئے سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 4 مویشی بھی مرگئے
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے پر تحقیقات کا آغاز
بیوی پر تیزاب پھینکنے کے ایک اور مقدمے میں ملزم کو 14 برس قید
کے الیکٹرک نے 7 برس کیلیے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے آج ایف بی آر کا اجلاس طلب کرلیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.