پاک فوجی کی ریسکیو ٹیم خصوصی آلات لے کر کراچی روانہ
ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فوج کی سرچ اینڈریسکیوٹیم خصوصی آلات لےکرکراچی روانہ ہوگئی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی ٹیم راولپنڈی سےخصوصی سی130طیارےسےروانہ ہوئی۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ جائےحادثہ پر10فائرٹینڈرریسکیوکاموں میں مصروف ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ملٹری ایمبولینسززخمیوں کےعلاج معالجےکےلیےمصروف ہیں۔
مزید خبریں
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے پر تحقیقات کا آغاز
بیوی پر تیزاب پھینکنے کے ایک اور مقدمے میں ملزم کو 14 برس قید
کے الیکٹرک نے 7 برس کیلیے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کا اجلاس طلب کرلیا
پشاور ہائیکورٹ کا علی امین کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.