فیصل آباد:مقامی ہوٹل کی افتتاح تقریب میں ماڈلز کے جلوے

شائع 15 جنوری 2016 02:20pm

model_image

فیصل آباد:فیصل آباد کے مقامی ہوٹل کی افتتاحی تقریب میں ماڈلز نے کی ایک انوکھی کیٹ واک، جہاں خوبصورت ماڈلز نے اپنی اداو¿ں کے جلوے۔

یہ ماڈلز کسی ہوٹل کی ویٹرز نہیں، ناز و ادا سے چلتی مزے مزے کے کھانے کی ڈشز اٹھائے یہ تو ہیں فیشن انڈسٹری کی خوبصورت ماڈلز،جو کیٹ واک کرکے کھانوں کی نمائش کر رہی ہیں۔

خوبصورت لباس زیب تن کئے ماڈلز واک کے ساتھ کھانے بھی چکھ رہی تھیں،گلوکارہ حمیرا ارشد اور ملکو کی لائیو پرفارمنس نے فیشن شو کا مزہ دوبالا کردیا۔ریسٹورنٹ کی تشہیر کیلئے کئے جانے والے دلکش اہتمام سے شرکاءخوب لطف اندوز ہوئے۔