فلم 'کچھ کچھ ہوتا ہے ' کی اداکارہ ثناء کیا سے کیا ہو گئیں

شائع 04 اگست 2017 10:20am

sana-saeed8

فلم 'کچھ کچھ ہوتا ہے' شاہ رخ خان کی کامیاب فلموں میں ایک ہے، اس فلم  نے آتے ہی کامیابی حاصل کی، فلم میں مشہور جوڑی اس کی کامیابی کی ضمانت بنی،  کاجول اور شاہ رخ کی کیمسٹری آج بھی لوگوں کے زہنوں  پر نقش ہے۔

آج بھی اس فلم کو دیکھا جائے تو آپ کو ہر گز یہ محسوس نہیں ہو گا کہ آپ ماضی میں چلے گئے ہیں ۔ یہ فلم بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں میں بھی بیحد مقبول ہوئی اس کی وجہ اسمیں موجود چائیلڈ اسٹارز تھے، جنہوں نے فلم میں بھر پور اداکاری کے باعث اسے مزید دلچسپ بنایا۔

فلم میں شاہ رخ خان کی بیٹی کا کردار اداکرنے والی اداکارہ ثناء اب بڑی ہو چکی ہیں اور پہلے سے بالکل مختلف نظر آتی ہیں ، ان کی حالیہ تصاویر دیکھ کر
آپ بھی اپنی نظروں پر یقین نہیں کر پائیں گے۔

d0f856908699f894b0f196d841d2aa3d pinky villa Sana-Saeed-270813 sana-saeed-pic sanastory_647_032616053336