بولی وڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی چند نایاب تصاویر
فائل فوٹوجے ہو اور ہیٹ اسٹوری 3 سے بولی وڈ انڈسٹری میں جگہ بنانے والی ڈیزی شاہ ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں۔
مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی یہ اداکارہ آخری بار ہندی سنیما میں رامرتن میں دِکھیں تھیں۔
ان کی حالیہ تصاویر دیکھ کر آپ یقیناً حیران رہ جائیں گے۔
بشکریہ مین ایکس پی
مقبول ترین





















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔