روہت شیٹی لے کر آرہے ہیں 'گول مال اگین'

شائع 09 اگست 2017 02:29pm
ٹوئٹر ٹوئٹر

روہت شیٹی اپنی اگلی فلم گول مال اگین کی تیاری کر رہے ہیں۔

فلم میں اجےدیوگن کے ساتھ پرینیتی چوپڑا، توشار کپور،ارشد وارثی ،کُنال کھیمو،شریاس تلپڑے، تبو، جونی لیور اداکاری کرتے دِکھائی دیں گے۔

گول مال گینگ فی الحال فلم  کی شوٹنگ کے آخری مراحل میں مصروف ہے ۔

فلم رواں برس دیوالی پر ریلیز ہونے کا امکان ہے۔

جب تک آپ گول مال اگین کے سیٹ پر لی جانے والی ایک تصویر سے محظوظ ہوں۔

بشکریہ زی نیوز