داڑھی زندگی کیسے بچانے لگی؟
فائل فوٹوآپ کی داڑھی زندگی بچانے کا سبب بن سکتی ہے۔
ایک تحقیق کے مطابق داڑھی کے بال مردوںکو جِلد کے کینسر سے بچا سکتے ہیں۔
چہرے پر موجود یہ بال نقصان دہ الٹرا وائلٹ شعاعوں کو روکتے ہیں جن کے سبب یہ مہلک بیماری ہوتی ہے۔
آسٹریلوی محققین کے مطابق داڑھی 95فیصد تک ان شعاعوں کو جِلد میں گھسنے سے سکتی ہے۔
یونیورسٹی آف ساؤدرن کوئنزلینڈ میں کی جانے والی تحقیق چلچلاتی دھوپ میں مینیکوئن ہیڈ آؤٹ پر منی تھی۔
تحقیق کے سربراہ مصنف پروفیسر الفیو پیرِسی کا کہنا تھا کہ داڑھی سن اسکرین کی طرح محفوظ تو نہیں لیکن الٹرا وائلٹ شعاعوں کو روکنے والی ایک شے ضرور ہے۔
Daily mail بشکریہ
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔