فلم 'تارا رم پم' میں بنی سیف اور رانی کی بیٹی اب کیسی نظر آتی ہے؟

شائع 05 ستمبر 2017 10:53am

ta

کیا آپ اس بات کا تصور کرسکتے ہیں کہ فلم 'تارا رم پم' میں سیف علی خان اور رانی مکھرجی کی بیٹی اب کیسی نظر آتی ہیں۔ ہمارے خیال میں نہیں کیونکہ جب بھی آپ اس بات کا تصور کرنے لگیں گے تو آپ کے ذہن میں وہی چھوٹی سی پیاری سی بچی آئے گی جبکہ اب وہ بہت زیادہ تبدیل ہوچکی ہیں۔ ان کا نام اینجلینا اڈنانی ہے اور وہ اب ایسی نظر آتی ہیں۔

1 2 3 4 5 6