فلم 'کوئی مل گیا' میں سردار کا کردار نبھانے والا یہ بچہ اب کیسا نظر آتا ہے؟
وقت کسی کے لئے نہیں رکتا اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ زندگی میں کافی تبدیلیاں بھی مرتب ہوتی رہتی ہیں آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ بچوں میں بے حد شہرت حاصل کرنے والی ہریتک روشن کی فلم 'کوئی مل گیا' میں چھوٹے سردار بچے کا کردار نبھانے والا یہ بچہ اب کیسا نظر آتا ہے۔ آپ بھی اس کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ وقت نے اس معصوم سے بچے کو اس قدر تبدیل کردیا ہے۔
اس بچے کا نام انوج پنڈت شرما ہے اور اب یہ 25 سال کا ہوگیا ہے۔ اب یہ بچہ دکھنے میں ایسا نظر آتا ہے۔
مقبول ترین























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔