پاکستانی نژاد برطانوی ڈائریکٹر کی فلم ’مائی پیور لینڈ‘ آسکر کیلئے منتخب
-Edinburgh International Film Festivalپاکستانی نژاد برطانوی ڈائریکٹر سرمد مسعود کی فلم ’مائی پیور لینڈ‘ برطانیہ کی جانب سے آسکر کی غیر ملکی فلموں کی کیٹگری کے لیے سرکاری طور پر منتخب کی گئی ہے۔ یہ برطانیہ کی پہلی اردو فلم ہےجو اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزد کی گئی ہے۔
یہ فلم سندھ میں رہنے والی نازو دھریجو کی زندگی پر مبنی ہے جنھوں نے اپنے گھر کو چھوڑنے سے انکار کر دیا اور مخالف رشتہ داروں کا ڈٹ کے مقابلہ کیا۔
ہماری ساتھی فیفی ہاروں نے ہدایتکار سرمد مسعود سے لندن میں ملاقات کی اور اس اعزاز کے بارے میں گفتگو کی۔
BBC-
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔