فرحان اور عروہ کی شادی کو ایک سال مکمل ، رومانوی تصاویر شیئر

شائع 18 دسمبر 2017 03:20pm

urwaimage

فرحان اور عروہ کی شادی کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے ۔ اس موقعے پر فرحان اور عروہ دونوں نے ایک دوسرے کیلئے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر محبت کا اظہار کیا ہے۔ اور ساتھ ہی دونوں نے اپنے مداحوں کیلئے کچھ فوٹو شوٹ بھی شیئر کی ہیں۔ ذیل میں فرحان اور عروہ کی کچھ رومانوی تصاویر ہیں۔

A post shared by Kashif Rashid (@kashifrashid) on

A post shared by URWA Tul Wusqua HOCANE (@urwatistic) on

⭐✨🖤 @farhan_saeed A post shared by URWA Tul Wusqua HOCANE (@urwatistic) on