مہر ایکسپریس بھکر کے قریب گنے کی ٹرالی سے ٹکرا گئی، 4 افراد زخمی سفیر الہٰی شائع 23 دسمبر 2017 06:12am پاکستان Join our Whatsapp Channel Facebook Twitter Whatsapp Comments بھکر: راولپنڈی سےملتان جانےوالی مہر ایکسپریس بھکر کے قریب گنے کی ٹرالی سے ٹکرا گئی،حادثے کےباعث ٹرین کا انجن اوردوبوگیاں پٹری سےاترگئیں۔ حادثے میں ٹرین ڈرائیور سمیت چارافراد زخمی ہوگئے۔ سات گھنٹے گزر جانے کے باوجودٹریک کو کلیئر نہیں کیا جا سکا۔ Facebook Twitter Whatsapp Comments مزید خبریں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی: سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات کا حکم وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ میں نئے نام شامل کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ کے پی کی دھمکی، چیف پیسکوکی متعلقہ عملےکےساتھ ہاؤس آمد بشرا بی بی نے خون دینے سے انکار کر دیا ’پنجاب کا ہتک عزت اور وفاق کا پیکا ترمیمی بل آزادی اظہار کیلئے خطرہ ہے‘، میڈیا تنظیموں میں تشویش پی ٹی آئی کا 23 مئی کو لاہور میں گول میز کانفرنس کا اعلان، مولانا فضل الرحمان کو بھی دعوت Comments are closed on this story. تبصرے تبولا Taboola ads will show in this div مقبول ترین حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا پاکستان کے دو بڑے مسئلے حل کر دیں گے، سی ایس ایس کرنیوالے میاں بیوی کا اعلان وہ ممالک جو مفت شہریت کے ساتھ آپ کو رہائش کیلئے پیسے بھی دیتے ہیں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا پاکستان کے دو بڑے مسئلے حل کر دیں گے، سی ایس ایس کرنیوالے میاں بیوی کا اعلان وہ ممالک جو مفت شہریت کے ساتھ آپ کو رہائش کیلئے پیسے بھی دیتے ہیں تازہ ترین سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ازخود نوٹس لے لیا کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی آزاد کشمیر میں بعض شرپسندوں نے صورت حال بگاڑ نے کی کوشش کی، وزیراعظم Next Story
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
Comments are closed on this story.