ماضی کے یہ مشہور وِلن اب کیسے دکھائی دیتے ہیں؟

شائع 24 جنوری 2018 07:19am

main

گلشن گروور ایک ایسا نام ہے جس کے ذہن میں آتے ہی ایک وِلن یاد آجاتا ہے۔ انہوں نے بے شمار بولی وڈ فلموں میں وِلن کے کردار کو اس خوبی سے نبھایا کہ وہ بولی وڈ کے 'بیڈ مین' کے نام سے مشہور ہوگئے۔

گلشن گروور 21 ستمبر 1955 کو پیدا ہوئے، وہ اب تک تقریباً 400 سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ وہ پہلے بولی وڈ اور پھر ہالی وڈ دونوں میں اداکاری کرکے انٹرنیشنل اسٹار کا درجہ بھی حاصل کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مشہور پاکستانی ڈرامے ‘بلبلے’ کے اداکار خواجہ اکمل چل بسے

ان کے یاد گار کرداروں میں فلم 'ٹام ڈِک اینڈ ہیری' میں نبھایا گیا 'سُپرانو' کا کردار بے حد شہرت رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ ان کا کردار 'شنکر بہاری' بھی سب کو آج تک یاد ہے۔

ان کے نبھائے گئے چند مشہور کردار۔۔

Image result for gulshan groverRelated imageImage result for gulshan groverImage result for gulshan groverImage result for gulshan groverRelated image

یہ مشہور وِلن اب تک اپنی زندگی کی 62 بہاریں دیکھ چکے ہیں اور اب وہ ایسے نظر آتے ہیں۔

Image result for gulshan groverImage result for gulshan groverImage result for gulshan grover