کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ کس اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

شائع 24 جنوری 2018 09:39am

asdasf

حض 24 سال کی عمر میں ٹی وی شوزمیں ڈیبیو کرنے والی اس اداکارہ نے اپنی انتھک محنت اور لگن کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔ ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں سوشل میڈیا اور سیلفی کیمروں کا استعمال بہت زیادہ ہوگیا ہے۔ اس لئے ہر شخص اپنی تصاویر بناتا نظر آتا ہے جسے وہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرتا ہے۔

اسی طرح عام عوام مشہور اداکاروں کے ماضی کی تصاویر بھی دیکھنا چاہتے ہیں۔ آج ہم آپ کو جس اداکارہ کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں وہ اپنی اداکاری اور اپنے اندازکی وجہ  سے ٹی وی انڈسٹری پر چھائی ہوئی ہیں اور بہت ہی جلد ہم انہیں بولی وڈ انڈسٹری میں بھی قدم جماتے ہوئے دیکھیں گے۔

تصویر ملاحضہ کیجئے:

shilpa shinde

اوپر دی گئی تصویر مشہور بگ باس 11 کی ونر اور ٹی وی شو کی اداکارہ شلپا شندے کی ہے۔ جی ہاں! حال ہی میں بگ باس 11 کا تاج اپنے سر سجانے والی شلپا شندے بچپن میں ایسی دکھا کرتی تھیں۔