امیتابھ بچن کا انوکھی خواہش کا اظہار

اپ ڈیٹ 18 فروری 2018 03:08pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے ٹوئٹر پیغام میں انوکھی خواہش کا اظہار کردیا۔

امیتابھ بچن نے دیپیکا اور کترینہ کا ہیرو بننے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

اس خواہش کی وجہ ان کا چھ فٹ لمبا قدبنی۔

چند روز قبل ہی بھارتی اخبار میں آرٹیکل چھپاکہ دیپیکا اور کترینہ شاہد کپور اور عامر خان سے لمبی ہیں۔

جس پر امیتابھ نے ان کا ہیرو بننے کیلئے یہ ٹوئٹ کردیا۔

اگرچہ اس سے پہلے بھی امیتابھ دپیکا کے ساتھ کام کرچکے ہیں اور کترینہ کےساتھ فلم شوٹ کروا دی ہے۔

لیکن شاید وہ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں وہ سب سے زیادہ لمبے ہیرو ہیں۔