ماضی کی کامیاب اداکارہ رمبھا اب کس حال میں ہیں؟

شائع 01 مارچ 2018 12:01pm

main3

\بولی وڈ کی کئی کامیاب فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ رمبھا گذشتہ کافی عرصے سے بڑے پردے سے غائب ہیں۔ انہوں نے بولی وڈ کے ساتھ ساتھ تامل، تیلوگ، کنڈّا، ملایم، بھوجپوری اور بنگالی فلموں میں بھی کام کیا۔

رمبھا کا حقیقی نام وجیالکشمی ہے وہ 5 جون 1978 کو پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز بولی وڈ مووی جلّاد سے کیا۔ جس کے بعد سلمان خان کے مخالف فلم بندھن اور گووندا کے ہمراہ فلم کیونکہ میں جھوٹ نہیں بولتا جیسی فلموں میں اداکاری کی۔

تاہم سال 2010 میں شادی کے بعد سے وہ گلیمر کی دنیا سے بہت دور چلی گئی ہیں۔ پچھلے کافی عرصے سے بڑے پردے سے غائب ہونے کے باعث ان میں اچھی خاصی تبدیلی مرتب ہوگئی ہے اور اب وہ ایسی نظر آتی ہیں۔

Image result for rambha nowRelated imageRelated imageImage result for rambha nowImage result for rambha now