فلم 'کچھ کچھ ہوتا ہے' کا یہ بچہ اتنا بدل گیا کہ آپ کو یقین نہ آئے گا

شائع 09 اپريل 2018 09:45am

main1

یہ بات تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ انسان میں وقت کے ساتھ ساتھ بہت سی نمایاں تبدیلیاں مرتب ہوتی رہتی ہیں۔ پیدائش سے بچپن اور پھر بچپن سے جوانی انسانی کی جسمانی ساخت اور اس کا چہرہ بدلتا رہتا ہے۔

آج ہم آپ کو بولی وڈ کی بلاک بسٹر مووی 'کچھ کچھ ہوتا ہے' میں ایک معصوم سے سردار بچے کا کردار نبھانے والے بچے کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔ جہاں بولی وڈ کے کنگ اس عرصے میں کافی تبدیل ہوئے وہیں یہ بچہ بھی اب بڑا ہوگیا ہے۔

اس بچے کا نام پرزان دستور ہے۔ فلم میں ان کا ایک ڈائیلاگ 'تسی نہ جاؤ' بہت مشہور ہوا اور اکثر لوگ آج بھی اسے اپنی گفتگو کا حصہ بناتے رہتے ہیں۔

اس بچے کی چند موجودہ تصاویر ملاحظہ کریں۔۔

Image result for parzan dasturRelated imageRelated image