اپنے ماں باپ کی ہوبہو کاپی نظر آنے والے بولی وڈ کے اسٹار بچے

شائع 12 اپريل 2018 05:47am

main

کہتے ہیں بچے کسی نہ کسی طرح اپنے ماں باپ سے مشابہت رکھتے ہیں اور ایسا عام زندگی میں دیکھا بھی جاسکتا ہے۔ جب گھر میں کسی بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو کوئی کہتا ہے یہ اپنی ماں پر ہے، تو کوئی کہتا ہے کہ یہ اپنے باپ پر ہے۔

بہرحال آج ہم آپ کو بولی وڈ اداکاروں کے بچوں سے ملوانے جارہے ہیں۔ یہ بچے اپنے ماں باپ سے اس قدر مشابہت رکھتے ہیں کہ دیکھنے میں ایسا لگتا ہے جیسے یہ ان کی کاربن کاپی ہوں۔

سیف علی خان اور ابراہیم

#3 Saif Ali Khan- Ibrahim

سیف علی خان اور ابراہیم دیکھنے میں جڑواں معلوم ہوتے ہیں۔ ابراہیم کی یہ تصویر بالکل اپنے والد کی جوانی لگ رہی ہے۔

کاجول اور یوگ

#2 Kajol and Yug

آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کاجول کا بیٹا یوگ بالکل ان کی کاربن کاپی لگ رہا ہے۔

کرینہ کپور اور تیمور خان

#6 Kareena and Taimur

چھوٹے نواب اپنی پیدائش سے اب تک میڈیا کی توجہ کا مرکز رہے ہیں تاہم دیکھا جائے تو ان کی یہ خوبصورتی اپنی ماں سے ہی منتقل ہوئی ہے۔ کرینہ اور ان کے بچپن کی تصویر ایک جیسی ہی لگ رہی ہے۔

شاہ رخ خان اور ابراہم خان

#4 AbRam and Shah Rukh Khan

شاہ رخ خان اور ابراہم کے چہرے کی بناوٹ بالکل ایک جیسی ہی ہے۔ اس تصویر میں محض ہیئر اسٹائل کا ہی فرق ہے۔

عامر خان اور آزاد خان

#1 Aamir Khan and Azad Rao

عامر خان اور ان کے بیٹے آزاد بھی ایک دوسرے سے بے انتہاء مشابہت رکھتے ہیں۔

ایشوریا اور ارادھیا

#7 Aishwarya Rai And Aradhya

کہتے ہیں بیٹی میں ماں کی جھلک نظر آتی ہے اور یہ تصویر دیکھنے کے بعد واقعی یہ بات ثابت بھی ہوگئی ہے۔

ٹوئنکل کھنّا اور نیتارا

#5 Twinkle Khanna And Nitara

اکشے اور ٹوئنکل کی بیٹی نیتارا بھی اپنی ماں کی طرح ہی نظر آتی ہیں۔

Thanks to viral.laughingcolours