ان اداکاروں نے ثابت کردیا کہ مرد داڑھی میں زیادہ پرکشش لگتے ہیں

شائع 12 اپريل 2018 11:20am

fawad

داڑھی کو بڑھانا نہ صرف سنت ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ مرد کا سب سے بہترین عمل داڑھی کو معافی دینا ہوتو بے جا نہ ہوگا۔ یہ قدرت کی طرف سے انسان کے لئے ایک ایسا تحفہ ہے جسے حاصل کرنے کے لئے اسے کوئی قیمت ادا نہیں کرنی پڑتی۔

آج ہم آپ کو ان پاکستانی اداکاروں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے داڑھی کو بڑھاکر یہ بات ثابت کردی کہ مرد کی خوبصورتی مزید اجاگر ہوجاتی ہے اور وہ پہلے سے زیادہ پرکشش لگنے لگتے ہیں۔

فواد خان

fawad

فہد مصطفیٰ

Image result for fahad mustafa beard and shaved

اعجاز اسلم

Related image

محب مرزا

Related image

حمزہ علی عباسی

ham

میکال ذوالفقار

Image result for mikaal zulfiqar beard and shaved

احسن خان

Related image

فیصل قریشی

Image result for Danish taimoor beard and shaved

دانش تیمور

dt

ہمایوں سعید

humayun