میمز کا شکار بننے والے بولی وڈ کے شاہکار سینز

شائع 18 اپريل 2018 04:09pm

latestجس طرح ہر تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں اسہی طرح کسی بھی فلم کے فلمائے گئے سین کے بھی دو پہلو ہوتے ہیں ، ایک پہلو وہ ہوتا ہے جو کہ ہدایت کار شائقین کو پردے پر دکھاتا ہے اور دوسرا پہلو وہ ہوتا ہے جو اس سین کو دیکھ کر ہمارے ذہنوں میں آتا ہے یا پھر اسکو مداح اپنے ذہنوں میں تشکیل دیتے ہیں ۔

ذیل میں ایسی ہی بولی وڈ فلمیں بیان کی گئی ہیں جن کے بعض سینز شاہکار کہلائے لیکن مداحوں کی میمز بھی سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئیں۔ ذیل میں بولی وڈ فلموں کے شاہکار سینز کی میمز دی گئی ہیں۔

fifth

first

fourth

second

seven

six

thrid

eight