آج کا ٹوٹکا : مہنگے پروٹین کے ڈبے چھوڑیں بس ایک گلاس یہ شیک پی لیں

شائع 07 مئ 2018 10:27am

shake

چنے کی دال قدرت کی ایک ایسی نعمت ہے جسے گوشت کا نعم البدل کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ یہ نہ صرف شوگر کے مریضوں کے لئے بے حد فائدہ مند ہے بلکہ ایسے کمزور حضرات جن کی ہڈیاں نظر آتی ہوں یا لاغر سے ہوں ان کے لئے بھی خاصی مفید ہے۔

آج آپ کو شیف گلزار چنے کی دال کے بارے میں انتہائی مفید معلومات بتانے جارہے ہیں۔ اکثر باڈی بلڈر حضرات پروٹین کے مہنگے مہنگے ڈبے خریدتے ہیں تو ان کے لئے بھی چنے کی دال کا یہ شیک بے حد فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ شیک مسلز کے لئے انتہائی لاجواب ہے۔

یہ شیک کیسے بنایا جاتا ہے ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔۔