بڑھتی عمر کے ساتھ خوفناک ہوجانے والی 18 معروف شخصیات

شائع 08 مئ 2018 09:32am

main1

عمر کے ساتھ ساتھ انسان کی جسامت اور اس کے چہرے کی بناوٹ میں اچھی خاصی تبدیلی آجاتی ہے۔ کچھ لوگوں کی عمر بڑھنے کے باوجود ان کی خوبصورتی ماند نہیں پڑتی جبکہ کچھ لوگ وقت کے ساتھ بالکل بدل کر رہ جاتے ہیں۔

آج ہم آپ کو ان مشہور شخیات کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جو بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ اپنی خوبصورتی کھوتے گئے اور اب انتہائی خوفناک شکل اختیار کرگئے ہیں۔ ذیل میں ملاحظہ کریں۔۔۔

پمیلا اینڈرسن

1

وال کِلمر

Val Kilmer

گولڈی ہون

Goldie Hawn

میک کاؤلے کلکِن

Macaulay Culkin

شیوی چیز

Chevy Chase

جینِس ڈِکِنسَن

Janice Dickinson

بروس جینر

Bruce Jenner

لِنڈسے لوہن

Lindsay Lohan

مکی رورکے

Mickey Rourke

لِل کِم

Image result for lil kim then and now

کورٹنی لَو

Courtney Love

لاٹویا جیکسن

LaToya Jackson

برِیجٹ بیرڈٹ

2

الپاچینو

Al Pacino

امانڈا لیپورے

3

جوکلائن وِلڈینسٹین

Jocelyn Wildenstein

ڈوناٹیلا

Donatella

کائیٹانا فِٹز- جیمز اسٹورٹ

Cayetana Fitz-James Stuart