رینجرز ہمارے ساتھ ہم رینجرز کے ساتھ ہیں،وزیراعلی سندھ
لاڑکانہ : وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کہتے ہیں رینجرز کے اختیارات کی توسیع میں کچھ لوگ راضی نہیں تھے،رینجرز ہمارے ساتھ ہم رینجرز کے ساتھ ہیں۔
وزیراعلی سندھ نے اپنے خیالات کا اظہار لاڑکانہ میں کیاکہا کہ رینجرز کے اختیارات کی توسیع میں کچھ لوگ راضی نہیں تھے،رینجرز ہمارے ساتھ ہم رینجرز کے ساتھ ہیں،اس موقع پر انھوں ایک سوال کے جواب میں سے کہاکہ رینجرز کے معاملے پر سیاست کرنا مناسب نہیں،حکومت سندھ اور رینجرز حکام رابطے میں ہیں،اپنی کارکردگی پر ان کا کہنا تھا کہ میں اپنی کپتانی سے بالکل مطمئن ہوں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔