بیگم نوازش علی دوست کے ساتھ گرفتار
کراچی: ایس ایس پی ساؤتھ نے کلفٹن پولیس کے ہمراہ ڈیفینس فیز 5 کے ایک گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ مار کر اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش علی کو دوست کے ہمراہ گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق اداکار علی سلیم اور ان کے دوست گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، جبکہ ان کے قبضے سے شراب کی دو بوتلیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔
پولیس نے گیسٹ ہاؤس کے مینیجر عتیق الرحمان کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ مینیجر کیخلاف نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی پر ریزیڈینشل ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔