ایک ہاتھی پر حملہ کرکے شکاریوں کی جان حلق میں آگئی
شکار کرنے کے لئے معصوم جانوروں کو نشانہ بنانا امیر اور ایڈویچر کے شوقین افراد کا وطیرہ ہے لیکن کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ اگر جانوروں کے نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو یہ ان کے فیملی ممبرز ہوتے ہیں اور اگر ان کی تکلیف سے متعلق بات کی جائے تو ان کے احساسات اور جذبات بھی ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں۔
گزشتہ دنوں شکاریوں کے ایک گروپ کی جانب سے جب ایک ہاتھی کے اوپر فائر داغے گئے تو اس ہاتھی کے ساتھ موجود پورے جھنڈ نے شکاریوں پر چڑھائی کردی، خوش قسمتی سے شکاریوں کو کچھ نہ ہوا مگر یقیناً جانوروں کو اس طرح مارنا ظلم ہے اور اس کے خلاف اقدامات اٹھانے جانے چاہئیں۔
ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔۔
Elephants charge at hunters after they shoot and kill a member of the herd!
I do not have sufficient words to express the cruelty of #trophyhunting. Please circulate this video and oppose trophy hunting, we can no longer be passive bystanders... pic.twitter.com/1UBsWWIjZG
— Bella Lack 🌱 (@BellaLack) October 18, 2018


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔