وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
سعودی عرب کے دورے کے دوران وزیراعظم ولی عہد محمد بن سلمان سمیت سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
ملاقات میں کشمیر میں بگڑتی صورتحال پرتبادلہ خیال اور پانچ اگست کے بھارتی غیر آئینی اقدامات سے بھی آگاہ کریں گے۔
ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ پر بھی بات چیت ہوگی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.