ریتک روشن کی کنگنا رناوت کیخلاف قانونی کارروائی
نئی دہلی: بالی ووڈ ادا کار ریتک روشن اور کنگنا رناوت نے ایک دوسرے کو قانونی نوٹس بھیج دیئے ہیں۔
زرائع کے مطابق ریتک روشن نے اپنی ساکھ متاثر کرنے پر تنو ویڈز منو کی اداکارہ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ کنگنا نے نوٹس کے ردعمل کا اظہار وکیل رضوان صدیقی کے زریعے اکیس صفحات پر مشتمل جوابی قانونی نوٹس بھیج کر کیا ہے ۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔