لاڑکانہ میں پولیس مقابلہ،3ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
ڈاکو اشتہاری ہیں اور متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے - فائل فوٹولاڑکانہ:لاڑکانہ میں پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلئے۔
لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو کے قریب پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
گرفتار ڈاکوؤں سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق ،گرفتار ڈاکو اشتہاری ہیں اور متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔