پشاور :پی ٹی آئی جلسے میں بدنظمی
فائل فوٹو
پشاور :پشاور تحریک انصاف کے جلسے میں ایک مرتبہ پھر بدنظمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
پشاور میں پی ٹی آئی کے جلسے میں بھگدڑ ہوئی ہے ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق پنڈال میں بنائے گئے اسٹیج پر کارکنان نے چڑھنے کی کوشش کی تھی جس کے بعد ہوائی فائرنگ کی گئی جس سے جلسے میں بھگدڑ مچ گئی ہے ،تاہم بعدازاں رہنماوں کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ ہوائی فائرنگ تھی ۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔