گیلانی خاندان کیلئے دعا گوہیں،خورشیدشاہ
فائل فوٹوخورشید شاہ کہتے ہیں حیدرعلی گیلانی کی بحفاظت بازیابی کیلئے افغان فورسز کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون کیا اورعلی حیدرگیلانی کی رہائی پرمبارک باد دی اورکہا کہ حیدرگیلانی کی بحفاظت بازیابی پر افغان فوسزکی کاوشیں قابل ستائش ہیں ۔ گیلانی خاندان کیلئے دعا گوہیں اور خوشی میں برابرکے شریک ہیں۔
بختاوربھٹونے آج کے روزکوشانداردن قراردیتےہوئے کہاکہ گیلانی خاندان کے تین سال کے غم آج ختم ہورہے ہیں اورخاندان آج پھریکجا ہو رہا ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔