خیرپور: تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق
فائل فوٹوخیر پور:خيرپورناتھن شاہ ميں دو گروپوں کے درميان تصادم کے نتيجے ميں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جنہیں پہلے دادو کے اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم حالت تشویشناک ہونے پر زخمیوں کو لاڑکانہ کے چانڈکا اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جبکہ تین زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔