بھکر: بس اور ٹرک میں تصادم،2 افراد جاں بحق
فائل فوٹوبھکر :بھکر میں بس اور ٹرک کے تصادم میں دو افراد جاں بحق اور25 زخمی ہوگئے۔
ایم ایم روڈ پر خانسر کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ25 زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق،زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیاہے،ذرائع کا کہنا تھا کہ بس کراچی سے مانسہرہ جارہی تھی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔