فائل فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جہاں آج قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران حکومت اور وزیراعظم نواز شریف کو پاناما لیکس کے معاملے پر آڑھے ہاتھوں لیا، وہیں انہوں نے خطاب کے دوران ایک واقعہ بیان کیا جس پر اسمبلی میں قہقہے گونج اٹھے۔
https://youtu.be/z2X2rpKQICQ
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔