عمران خان کا قومی اسمبلی میں چٹکلا

اپ ڈیٹ 18 مئ 2016 10:08am
فائل فوٹو فائل فوٹو

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جہاں آج قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران حکومت اور وزیراعظم نواز شریف کو پاناما لیکس کے معاملے پر آڑھے ہاتھوں لیا، وہیں انہوں نے خطاب کے دوران ایک واقعہ بیان کیا جس پر اسمبلی میں قہقہے گونج اٹھے۔

https://youtu.be/z2X2rpKQICQ