وزیراعظم کل اپنا طبی معائنہ کروانے برطانیہ جائیں گے
فائل فوٹواسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کل برطانیہ جائیں گے جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم27 مئی تک برطانیہ میں ہی قیام کریں گے،اس دوران مسلم لیگ کے اہم رہنما اور کابینہ کے اراکین بھی لندن پہنچیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ اپریل میں بھی وزیراعظم طبی معائنے کی غرض سے لندن گئے تھے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔