خیرپور:2مسافر بسوں میں تصادم،2 افراد جاں بحق

اپ ڈیٹ 22 مئ 2016 06:09am
فائل فوٹو فائل فوٹو

خیرپور:خیرپور میں پر2مسافربسوں میں تصادم سے 2افراد جاں بحق جبکہ12 زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد امدادی ٹیموں نے بروقت جائے حادثہ پہنچ کرزخمیوں کو طبی امداد کیلئے لاڑکانہ گمبٹ اسپتال منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق ،حادثہ رانی پور کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔