مٹھی :غذائی قلت کا شکارمزید 4 بچے دم توڑ گئے

اپ ڈیٹ 23 مئ 2016 08:09am
فائل فوٹو فائل فوٹو

تھرپارکر:مٹھی میں غذائی قلت کا شکار مزید 4 بچے دم توڑ گئے، رواں سال جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 194ہوگئی۔

مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف وبائی امراض پھوٹنے سے تھرپارکر کے مختلف اسپتالوں میں آج بھی مزید 4 پھول مرجھاگئے۔

تھر کے مختلف اسپتالوں میں سیکڑوں بچے زیر علاج ہیں۔