عمران فاروق قتل کیس ،اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کی حکام سے ملاقات
فائل فوٹو
اسلام آباد:اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے ایف آئی اے حکام سے ملاقات میں عمران فاروق قتل کیس کے اعترافی بیانات کا جائزہ لیا ۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے اسلام آباد میں ایف آئی اے کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ۔
اپنے دورے کے دوران اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے ایف آئی اے حکام سے ملاقات کی ۔ملاقات میں عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کے اعترافی بیان کا جائزہ لیا۔اس موقعے پر منی لانڈرنگ سے متعلق امور پر بھی بات کی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔