جماعت اسلامی کےکرپشن فری ٹرین مارچ کاآج پشاورسےآغاز
فائل فوٹوپشاور:جماعت اسلامی کے کرپشن فری ٹرین مارچ کا آغاز آج پشاور سے ہورہا ہے جو رات 8 بجے لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچے گا۔ 3 مراحل پر مشتمل مارچ 27 مئی کو کراچی میں اختتام پزیر ہوگا۔
جماعت اسلامی کا کرپشن کے خلاف ٹرین مارچ26 مئی کو صبح8 بجے دوبارہ لاہور سے سفر شروع کرے گا اور 27مئی کو رات 10 بجے کراچی پہنچ جائے گا۔
مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق کریں گے، وہ دوران سفر 51 مقامات پر اجتماعات سے خطاب کریں گے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔