ماہرہ خان نے منائی اپنے بیٹے کی پہلی روزہ کشائی

شائع 04 جولائ 2016 06:12am

mahira000000

پاکستان کی معروف اداکارہ ،ماڈل اور وی جے ماہرہ خان  کے 6 سالہ بیٹےاذلان کی گزشتہ دو روز پہلےمنائی گئی پہلی روزہ کشائی۔

تفصیلات کے مطابق یہ رمضان ماہرہ کیلئے لے کر آیا دوہری خوشی جب انہوں نے اپنے بیٹے کی پہلی روزہ کشائی دھوم دھام سے منائی۔

واضح رہے  کہ اذلان ماہرہ خان کے پہلے شوہر علی عسکری کے بیٹے ہیں ،دونوں میں گزشتہ کافی عرصے پہلے علیحدگی ہو چکی ہے ، اذلان اپنی والدہ ماہرہ خان کے ساتھ رہتے ہیں ۔

اذلان کی پہلی روزہ کشائی کی تصاویر

azlan

بشکریہ :اسٹائل ڈاٹ پی کے