عامر خان موت کے خوف میں مبتلا
فلمی دنیا ستارے بھی عام لوگوں کئی قسم کے خوف کا شکار ہوتے ہیں۔ لیکن کم ہی لوگ اپنے خوف کا اظہار کرتے ہیں ۔
حال ہی میں عامر خان نے اپنے ایک بیان میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اپنی فلموں کی شوٹنگ کے دوران وہ موت سے خوف زدہ رہتے ہیں۔
موت سے خوف ایک قسم کا فوبیا ہے جسے تھیناٹوفوبیا کہا جاتا ہے۔
دنگل فلم کے ڈآئریکٹر نتیش تیواری کے مطابق عامر خان نے اس کی خوف کے پیش نظر فلم کی شوٹنگ کو پانچ ماہ کیلئے مؤخر کیا تھا۔
بشکریہ ٹائمز آف انڈیا
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔