پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور سگے رشتے

شائع 12 جولائ 2016 10:31am

sana-colaj

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کے بارے میں سب کچھ جاننے کی چاہ لوگوں کو بے چین رکھتی ہے ،اور  لوگ اپنے پسندیدہ اداکاروں کے بارے میں جاننے کیلئے ہمیشہ بے قرار رہتے ہیں ۔

ان کے ماں باپ ،بہن بھائی کون ہیں کیسے نظر آتے ہیں اس کا تجسس ہر انسان کو ہوتا ہے،آئیےپاکستان کے مشہور بہن بھائیوں کے بارے میں جانتے ہیں جن کا تعلق بھی شو بز سے ہی ہے۔

(بشریٰ انصاری ،اسماء عباس،سنبل شہزادی (بہنیں

bushra-colaj

(سمیع خا ن ،تیفون خان (بھائی

sami

(سجل علی ،صبور علی (بہنیں

sajjal

(عروہ حسین،ماورہ حسین (بہنیں

mawra0000000

(نمرہ بچا،ثناء بچا (بہنیں

sana-colaj

یوسف سسٹرز

yousuf0000

(حمائمہ ملک،دعا ملک  (بہنیں

dua000

(صنم بلوچ،سبرین بلوچ (بہنیں

sanam

(عریشا راضی،سارہ راضی (بہنیں

arisha

(آغا علی،علی سکندر (بھائی

agha

(منال ،ایمن (بہنیں

minal

(شہزاد شیخ،مومل شیخ (بہن بھائی

moomal-colaj

(احسن خان،یاسر خان (بھائی

ahsan

بشکریہ:اسٹائل ڈاٹ پی کے