جرمنی:سات ہزار موسیقاروں کی شرکت کا نیا ریکارڈ
فائل فوٹوفرینکفرٹ :جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں موسیقی کا نیا میلہ سج گیا،، جس میں ساڑے سات ہزار موسیقاروں نے شرکت کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
جرمن شہر فرینکفرٹ میں ہونے والے موسیقی کے دنیا کے سب سے بڑے میں ہزاروں موسیقاروں نے سر بکھیرے،تاہم اس ایونٹ کا اہتمام اٹھائس سالہ میوزک ٹیچر نے کیا،
فٹبال اسٹیڈیم میں ہونے والے اس موسیقی کے میلے میں سامعین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کرکے سروں کا لطف اٹھایا۔
اس سے پہلے دو ہزار تیرہ میں بھی اس نوعیت کے موسیقی کے میلے کا بندوبست کیا گیا تھا، جس میں سات ہزار دو سو چوبیس موسیقاروں نے حصہ لیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔